غریدہ فاروقی پیپرا کا مطلب بھی نہ بتا سکیں. عدالت میں قہقہے

  • IMG_20190109_162141.jpg

نجی ٹی وی کی اینکر غریدہ فاروقی سپریم کورٹ پیش

پیپرا کا مطلب کیا ہے. جسٹس عمر عطا بندیال کا غریدی فاروقی سے استفسار

ظ فاروقی پیپرا کا مطلب بھی نہ بتا سکیں. عدالت میں قہقہے

آپکو ریسرچ کون کر کے دیتا ہے. جسٹس اعجازالاحسن

سر میری پوری ریسرچ کی ٹیم ہے. غریدہ فاروقی

گندی مٹھائیوں کے لیے کوئی ٹیم نہیں بنائی.چیف جسٹس

آگاہ کریں پیپرا کے کونسے قانون کی خلاف ورزی ہوئی. جسٹس اعجازالاحسن

مٹھائیوں میں جراثیم پکڑے جائیں تو رونا دھونا شروع کر دیتے ہے. چیف جسٹس

آپ کیا چاہتے ہیں کہ ڈیم نہ بنے.چیف جسٹس

نجی ٹی وی کو شوکاز دے کر وضاحت مانگیں گیے. چئیرمین پیمرا

جی این این کا لائسنس منسوخ کریں. بعد میں ریسرچ ٹیم دیکھیں

گیے. چیف جسٹس

مالک کو اتنی توفیق نہیں ہوئی کہ یہاں تشریف لا سکتے ہیں، چیف جسٹس

ڈیم ملک کے مفاد کی بات ہے، چیف جسٹس

آپ کہتی ہیں پیمرا کی خلاف ورزی پوئی ہے، چیف جسٹس کا غریدہ فاروقی سے مکالمہ

پیمرا رولز کیا ہوتے ہیں، عمر عطا بندیال

غریدہ فاروقی پیمرا کا مخفف نہ بتا سکیں

ہم نے قطعاً ڈیم کے خلاف کوئی بات نہیں کی، غریدہ فاروقی

اگر آپ ڈیم ٹھیکے کے خلاف بات کریں گی تو ڈیم کے خلاف بات ہوگی، جسٹس اعجاز الاحسن

جی این این کو لائسنس کس طرح مل گیا، چیف جسٹس

اس طرح کے کارویوں کو لائسنس کیوں جاری کئے جاتے ہیں، چیف جسٹس

جی این این مالکان نے پہلے بھی عدالت سے معافی مانگی تھی، چیف جسٹس

جی این این مالکان نے پہلے بھی عدالت سے معافی مانگی تھی، چیف جسٹس

سر آپ ملک کے مسیحا ہیں، غریدہ فاروقی

اگر مسیحا ہیں تو پانی کے مسئلے پر ساتھ دیں، چیف جسٹس

آپ اپنی ریسرچ ٹیم کو بلائیں، جسٹس اعجاز الاحسن

سنگل بڈ کے ذریعے ٹھیکہ نہیں دیا گیا، جسٹس اعجاز الاحسن

پورا پراسس فالو کیا گیا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

آپ نے کہا کہ سنگل بڈ کنٹریکٹ دیا گیا، جسٹس اعجاز الاحسن

عدالت نے معافی دے کر معاملہ ختم کر دیا

اپنے مالکان کو بھی کہیے گا کہ آئندہ محتاط رہیں، چیف جسٹس

میں نے خود ڈیم فنڈ کے لیئے چندہ دیا ہے، غریدہ فاروقی

Comments

comments