سابق وزیر سینیٹر ملک حاکمین خان آبائی گاؤں شیں باغ میں سپرد خاک

اٹک مرکزی رہنما پی پی پی ، سابق وزیر سینیٹر ملک حاکمین خان کو ان کے آبائی گاؤں شیں باغ میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم سابق رکن پنجاب اسمبلی شاہان حاکمین خان اور ملک آصف کے والد تھے مرحوم کی نماز جنازہ ڈسٹرکٹ خطیب علامہ غلام محمد صدیقی نے پڑھائی عالمی شہرت یافتہ نعت خوان عبدالرزاق جامی نے ہدیہ نعت پیش کی ، نماز جنازہ میں سابق وزرائے اعظم شاہد خاقان عباسی ، راجہ پرویز اشرف، سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد ، ترجمان پی پی پی سینیٹر فرحت اللہ خان بابر ، مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین سلم ، وزیر بحالیات حکومت آزاد جموں کشمیر راجہ محمد صدیق ، اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری محمد یاسین ، چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان ایڈووکیٹ ، مرکزی سینئر نائب صدر ، فوکل پرسن پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی ، سابق چیئرمین ضلع کونسل ملک عطاء محمد خان آف کھنڈہ ، اپوزیشن لیڈر ضلع کونسل اٹک ملک ریاض الدین اعوان ، ڈویژنل صدر پی پی پی سردار سلیم حیدر ، مرکزی رہنما پی پی پی سابق ڈویژنل صدر راجہ عمران اشرف ، سابق نائب ضلع ناظم ملک ثمین خان ، ممبر پنجاب بار کونسل سید عظمت علی بخاری ، چیئرمین بلدیہ ناصر محمود شیخ ، وائس چیئرمین ملک طاہر اعوان ، ضلعی صدر مسلم لیگ ( ن ) محمد سلیم شہزاد ، تحصیل صدر میاں شاہنواز شانی ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر راشد مشتاق ، مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان سابق ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان ، چیئرمین تنظیم الاعوان پاکستان ملک امجد حسین علوی سربراہ متحدہ علماء مشائخ کونسل آف پاکستان چیف آف اعوان پاکستان ملک صفدر علی اعوان ، میاں محمد اکرم اعوان ، سابق امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی ملک حمید اکبر خان ، بریگیڈیئر عاصم نواز خان ، حاجی گلزار اعوان ، کرنل امیر افضل ، ذوالفقار حیات خان ، الحاج محمد داؤد خان ، سید اسد بخاری ، اسلام آباد کے معروف صحافی سردار سلطان سکندر ، عدیل افضل خان جھنگ ، چیئرمین یاسر خان جلالیہ ، سید زاہد حسین شاہ ، عامر لیاقت خان جھنگ ، جمریز خان ، رفعت حیات خان ، سردار واجد خان ناڑہ ، ملک شمیم محمد خان ماڑی کنجور ، سردار وسیم امتیاز خان ایڈووکیٹ ، مبلغ امریکہ علامہ سید عمران بخاری ، سابق ناظم یونین کونسل ملک عبدالرزاق ، سابق صدر ایوان صنعت و تجارت تیمور اسلم ، تحصیل صدر پی پی پی فتح جنگ ظہیر خان کھٹڑ ، سردار محمد علی خان ملال ، سردار شعیب ممتاز خان آف واہ ، محمد سفیر خان ٹیکسلا ، رہنما میجر گروپ ڈاکٹر ربنواز مہورہ ، صاحبزادہ سید الرشید عباسی ، ملک ریاض پٹھانی ، سردار احسن ملال ، نمبردار خان افسر ، ملک نثار احمد ، ثاقب ریحان خان ، راجہ حمید اختر ، وقار احمد اعوان ، ملک امداد اعوان ، محمد فاروق راجپوت ، چیئرمین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ ندیم رضا خان ، سرپرست اعلیٰ حاجی محمد فیضیاب خان ، وائس چیئرمین حافظ عبدالحمید خان ، جوائنٹ سیکرٹری شیخ بابر قیوم ، ڈپٹی چیئرمین طاہر نقاش ، چیئرمین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن لالہ محمد صدیق ، جنرل سیکرٹری لیاقت عمر ، سینئر صحافی فاروق بخاری ، جاوید کشمیری ، راشد علی ، حر عباس ، محمد عمران زاہد ، حاجی سلیم خان ، سرپرست اعلیٰ سینٹرل یونین آف جنرنلسٹس پاکستان الحاج پرویز خان ، پی پی پی کے جہلم ، چکوال ، راولپنڈی ، اٹک ، کے پی کے اور آزاد کشمیر اور دور داراز کے علاقوں سے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی محفل قل 7 جنوری بروز پیر دن 11 بجے بلاول سیکرٹریٹ شیں باغ ہاؤس میں ادا کی جائے گی ۔

Comments

comments