قتل کیس کے مفرور ملزمان 7 سال بعد پکڑے گئے

  • IMG-20181226-WA0299.jpg

*کراچی ۔ گلشن معمار انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی قتل کے کیس میں مفرور ملزمان سات برس بعد گرفتار
کراچی۔ ملزمان خان دین اور بادشاہ دین نے سات برس قبل سہراب گوٹھ کے علاقے میں ایک شخص کو دشمنی کی بنیاد پر قتل کیا تھا ۔

Comments

comments