خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر شدت 4 ریکارڈ کی گئی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 90 کلومیٹر کے فاصلے مشرق کی جانب تھا تاحال کوٸی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں

Comments

comments