شیخ رشید اور فواد چوہدری جنرل مشرف کے کلچر کا تسلسل ہیں، منور انجم

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چودھری منور انجم کا ردعمل

فواد چوہدری اپنی نوکری بچانے کے چکر میں صدر زرداری کے بارے میں بات کرتے ہیں، منور انجم

حکومت کے پروردہ جوکروں چھوکروں کا رکس جاری ہے، منور انجم

شیخ رشید اور فواد چوہدری جنرل مشرف کے کلچر کا تسلسل ہیں، منور انجم

عالمی دنیا میں تیل کی قیمتوں میں کمی لیکن پاکستان میں بڑھائی گئیں، کیوں؟ منور انجم

حکومت نے ریلوے کے کرائے بڑھا کر عوام کی کمر توڑ دی ہے، منور انجم

عمران کے خاندان نے بیرون ممالک اربوں کی جائیدادیں کن ذرائع سا بنائیں؟ منور انجم

حکومتی وزراء کا ایجنڈا اشوز کی سیاست کی بجائے الزام لگاو شور مچاو ہے، منور انجم

یو ٹرن لینا حکومتی پالیسی بن چکی ہے،جس سے دنیا میں پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچا ہے، منور انجم

وزیراعظم کے درباری وزراء دوسروں پر انگلیاں اٹھا کر اپنی نا اہلی ثابت کر رہےہیں، منور انجم

وزیراعظم کے نزدیک کاکردگی کا پیمانا وزراء کی اپوزیشن پر تنقید ہے، منور انجم

Comments

comments