بہت جلد آصف زرداری جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے. خرم شیر زمان

صدر پی ٹی آئی کراچی و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری کے بیان پر رد عمل.

ملک کے ساتھ سب سے بڑا مزاق تب ہوا تھا جب مسٹر 10 پرسنٹ ملک کا صدر بنا تھا. خرم شیر زمان

آصف زرداری جیسے کے منہ سے عوام کی بھلائی کی باتیں مزاق لگتی ہیں. خرم شیر زمان

100 دن پر تنقیدی کرنے والوں نے 10 سال میں سندھ کو کس حال میں پہنچا دیا ہے. خرم شیر زمان

پی پی قیادت پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد توازن کھو بیٹھی ہے. خرم شیر زمان

کرپٹ لوگوں کے.خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے, کوئی بچ کر نہیں بھاگ سکتا. خرم شیر زمان

اومنی گروپ اور ایان علی کے واقعے نہ قوم بھولی ہے اور نہ ہی ادارے. خرم شیر زمان

کسی پارٹی کا لیڈر میگا کرپشن کیس میں ملزم ہو اس پارٹی پر عوام کبھی اعتماد نہیں کرے گی. خرم شیر زمان

بہت جلد آصف زرداری جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے. خرم شیر زمان

قبل از وقت انتخابات میں جیت کے خواب دیکھنے والے زرداری کسی اچھے طبیب سے علاج کروائیں. خرم شیر زمان

عوام وزیر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں. خرم شیر زمان

بہت جلد چوروں اور لٹیروں سے قوم کی جان چھڑوائیں گے. خرمشیر زمان

آصف زرداری کی سیاست کا باب کالے ورقوں میں لکھا جائے گا. خرم شیر زمان

اگلی باری کا نعرہ لگانے والے زرداری کی اگلی منزل جیل ہے. خرم شیر زمان

بھٹو نے جو بیج بویا تھا اس فصل کو آصف زرداری نے بڑی بےدردی سے لوٹا ہے. خرم شیر زمان

جاری کردہ
کراچی میڈیا سیل
پاکستان تحریک انصاف
03102613272

Comments

comments