پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملے میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں کراچی اے بی سنیا لائن میں دعائیہ تقریب

  • IMG-20181216-WA0484.jpg

پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملے میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں کراچی اے بی سنیا لائن میں دعائیہ تقریب
img-20181216-wa0493
تقریب میں ایس ایس پی ایسٹ کیپٹن ریٹائرڈ غلام اظفر مہیسر سمت اساتذہ اور بچوں کی بڑی تعداد شریک

ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کی جانب سے سانحہ اے پی ایس میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں چراغ بھی روشن کئے گئے

سانحہ اے پی ایس میں معصوم بچوں کو دہشتگردو نے نشانہ بنایا ۔ایس ایس پی ایسٹ

ہم آج کے دن یہ عہد کرتے ہیں کہ شہدا کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔ایس ایس پی ایسٹ

دہشتگردو کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے ۔ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر

آج اے بی سنیا لائن میں وائٹ روز گرامر اسکول کے بچوں کا جزبہ بھی قابل دید ہے۔ایس ایس پی ایسٹ

اسکول کے بچے ہمارے ملک اور قوم کا اثاثہ ہے ۔ایس ایس پی ایسٹ

بچوں کو اچھی تعلیم دلائیں تاکہ یہ ملک اور قوم کا نام روشن کر سکیں ۔ایس ایس پی ایسٹ

Comments

comments