ضلع ملیر میں ہونے والے چار پولیس مقابلوں میں 08 سےزائدملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

ضلع ملیر پولیس کی جانب سے رواں ہفتے کئے جانے والے سرچ آپریشنز اور ٹارگیٹڈ کاروائیوں اور پولیس مقابلے کے دوران 150 سے زائد ملزمان گرفتار کیئے گئے۔

ضلع ملیر میں ہونے والے چار پولیس مقابلوں میں 08 سےزائدملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں اور سرچ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 157ملزمان کو گرفتار کیا گیا،

ضلع ملیر پولیس کی جانب سے مختلف مقدمات میں مطلوب 17مفرور اور 01اشتہاری ملزمان کو بھی گرفتار کیا۔

رواں ہفتے منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم میں مختلف چھاپوں اور ٹارگٹڈ کاروائیوں میں پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی 25569 گرام منشیات برآمد کی۔

گرفتار کئے گئے ملزمان سے مجموعی طور پر 41 غیر قانونی ہتھیار بھی پولیس نے اپنی تحویل میں لئیے۔

مختلف چھاپوں کے دوران پولیس نے 13مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کیں۔

ترجمان ضلع ملیر پولیس

Comments

comments