پاکستان کی اصل منزل امن و خوشحالی ہے، انشاء اللہ ، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

اے پی ایس شہداء کی یادیں اور انکے لیے دعائیں، آئی ایس پی آر
اے پی ایس شہداء کے بہادر والدین کو سلام، آرمی چیف
قوم نے بہادری کے ساتھ ان چیلنجز کا مقابلہ کیا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
دہشتگردی کے خلاف جنگ کی بھاری قیمت ادا کی ہے، آرمی چیف
پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے ہمیں متحد اور پرعزم رہنا ہوگا، آرمی چیف
پاکستان کی اصل منزل امن و خوشحالی ہے، انشاء اللہ ، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

سانحہ اے پی ایس پشاور کی چوتھی برسی کے موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اے پی ایس کے شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

پا ک فضا ئیہ کا ہر فرد شہداء کےلواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے.

پاک فضائیہ اور پوری قوم سانحہ پشاور کے شہداء کی عظیم قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرسکثی۔

ائیر چیف نے وطن عزیز سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا-
تر جما ن پا ک فضا ئیہ

*‏ سابق صوبائی وزیر میر طارق محمود کھیتران کا آرمی پبلک اسکول پشاورکے شہدا کی چوتھی برسی کےموقع پر پیغام *

*سبی *‏16دسمبر2014کےدن سفاک درندوں نےمعصوم بچوں کےخون سےہولی کھیلی، *سابق صوبائی وزیر میر طارق محمود کھیتران *

*سبی * شہدا کےغمزدہ والدین سے دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہیں، *سابق صوبائی وزیر میر طارق محمود کھیتران *

*سبی * ‏قوم نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں وہ قیمت ادا کی جس کا کوئی تخمینہ نہیں لگایا جاسکتا، *سابق صوبائی وزیر میر طارق محمود کھیتران *

*سبی * سانحہ اے پی ایس پشاورمیں بچھڑ جانےوالوں کی یاد ہمیشہ موجود رہے گی، *سابق صوبائی وزیر میر طارق محمود کھیتران *

*سبی *‏اے پی ایس کےمعصوم شہیدوں کوخراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، *سابق صوبائی وزیر میر طارق محمود کھیتران *

صوبائی وزیرمحنت و انسانی وسائل انصرمجیدخان کاسانحہ آرمی پبلک سکول کے بچوں کےیوم شہداء کے موقع پرننھے شہداء کوخراج تحسین۔

آرمی پبلک سکول کے ننھے اورمعصوم شہداءجام شہادت نوش کرکے تاقیامت امرہوگئے۔ صوبائی وزیرمحنت و انسانی وسائل انصرمجیدخان۔

سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعدبھی تعلیم کا جاری رہنا دہشتگردوں کے منہ پرتماچہ ہے۔ انصرمجیدخان۔

دہشتگردی کے خلاف افواج پاکستان کی قربانیاں لازوال ہیں۔ صوبائی وزیرمحنت وانسانی وسائل۔

حکومت قومی اداروں اورعوام کے ساتھ مل کردہشتگردوں کے تمام ناپاک ارادے خاک میں ملادے گی۔ انصرمجیدخان۔

آرمی پبلک سکول کے بچوں کے پاک خون نے تعلیم کوجلابخشی۔ صوبائی وزیرمحنت وانسانی وسائل۔

Comments

comments