تونسہ شریف پنجاب اور کے پی کے کے بارڈر پر دہشت گردی 3دہشتگرد ہلاک

  • PhotoGrid_1544104375393.jpg

۔۔تونسہ شریف پنجاب اور کے پی کے کے بارڈر پر دہشت گردی
تونسہ شریف تونسہ کے علاقے وہوا کے نزدیک پختونخواہ بارڈر درہکوڑا میں رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ ۔زرائع

تونسہ شریف۔۔حساس ادارے ۔پولیس اور رینجرز کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ۔زرائع

تونسہ شریف۔۔جوابی کاروائی میں تین دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاعات ۔زرائع

تونسہ شریف۔۔واردات درہ کوڑا کے علاقے میں ہوئی
تونسہ شریف۔۔زخمیوں میں ونگ کمانڈر کرنل ایوب اور سپاہی عبدالرحمن شامل ہیں
تونسہ شریف۔ زخمیوں کو فوری طور پر بذریعہ ہیلی کاپٹر سی ایم ایچ ملتان منتقل کیا جا رہا ہےزرائع

Comments

comments