بفرزون میں اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا۔

  • IMG-20181205-WA0735.jpg

بفرزون میں اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا۔ ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ

دو ملزمان تیموریہ میں اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے شہریوں کو لوٹ رہے تھے، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

واردات کے دوران اینٹی اسٹریٹ کرائم فورس موقع پر پہنچ گئی، دونوں ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے، پولیس

ملزمان اس سے قبل بھی ڈکیتی سمیت 3 مختلف وارداتوں میں گرفتار ہوچکے، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزمان احمد رضا اور زاہد نے ضلع غربی میں بھی کی ڈکیتی کی وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ عارف اسلم راوُ

نارتھ ناظم آباد، حیدری، گلبرگ یوسف پلازہ، مدینہ کالونی اور سعید آباد میں لٹنے والے شہری شناخت کیلئے پولیس سے رابطہ کریں، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

Comments

comments