شوگر ملیں نہ کھلنے پر جنشیددستی کی قیادت میں عوامی راج پارٹی کا کچہری چوک پر دھرنا

جمشید دستی

جمشید دستی

مظفرگڑھ: شوگر ملیں نہ کھلنے پر جنشیددستی کی قیادت میں عوامی راج پارٹی کا کچہری چوک پر دھرنا احتجاجی دھرنے میں جمشید دستی اور پارٹی کارکنوں کی شرکت شوگر ملز تاحال نہ کھلنے پر گنے کے کاشتکاروں کو بھاری نقصان کا اندیشہ ہے.چار روز میں شوگر ملیں نہ کھولی گئیں تو تمام سڑکوں پر دھرنے دیں گے.کسانوں کے گنے کی فصل کے سابقہ واجبات بھی ادا کیے جائیں. احتجاجی دھرنے کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات

Comments

comments