کوئٹہ:بلوچستان میں 14اکتوبرکوہونےوالےضمنی انتخابات کیلیےتیاریاں مکمل،الیکشن کمیشن*

*‏کوئٹہ:بلوچستان میں 14اکتوبرکوہونےوالےضمنی انتخابات کیلیےتیاریاں مکمل،الیکشن کمیشن*

*‏کوئٹہ:پی بی 35میں 105پولنگ اسٹیشن اوران میں 304پولنگ بوتھ مقررکیےگئےہیں*

*‏کوئٹہ:پی بی40میں 93پولنگ اسٹیشن اور ان میں 271پولنگ بوتھ مقررکیےگئےہیں*

*‏کوئٹہ:دونوں حلقوں میں انتخابی امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست بھی جاری*

*‏کوئٹہ:پی بی35 میں 28 امیدوار اور پی بی40 میں 8 امیدوار میدان میں ہیں*

*‏پی بی35میں عام انتخاب13جولائی کوحلقےمیں خودکش حملےکےباعث ملتوی کیےگئےتھے*

Comments

comments