قلعہ سیف اللہ۔۔۔زمینداروں نے کئی ٹن ٹماٹر احتجاجا روڈوں پر پھینک دیا۔ انڈیا کے ٹماٹر بند کرنے کا مطالبہ

  • IMG-20180830-WA0390.jpg

ژوب۔۔قلعہ سیف اللہ۔۔۔زمینداروں نے کئی ٹن ٹماٹر احتجاجا روڈوں پر پھینک دیا۔ انڈیا کے ٹماٹر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔قلعہ سیف اللہ کےتمام زمیندار سراپا احتجاج پر ہیں۔اس احتجاج میں سینکڑوں زمینداروں نے شرکت کی۔اور حکومت سے زمینداروں کے معاشی قتل بند کرنے کے اور نوٹس لینے کی اپیل کی۔

Comments

comments